20 دسمبر، 2014، 11:48 AM

موصل

موصل میں 40 داعش دہشت گرد ہلاک/ صدر سٹی میں بم ناکارہ بنادیا گیا

موصل میں 40 داعش دہشت گرد ہلاک/ صدر سٹی میں بم ناکارہ بنادیا گیا

مہر نیوز/20 دسمبر/ 2014 ء : عراقی سکیورٹی ذرائع‏ کے مطابق عراق کے شہر موصل میں سکیورٹی فورسز نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں سکیورٹی فورسز نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فضائیہ نے بمباری کرکے 40 سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ الیوم السابع کے مطابق عراق فورسز نے صدر سٹی میں ایک کار  بم کو ناکارہ بنادیا ہے۔

News ID 1846509

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha